Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا قانون منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کو ایوان میں بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا۔ حزب اختلاف اور حکومتی اراکین نے اس بل کی بھرپور حمایت کی جبکہ چند آزاد اراکین نے اسے عدلیہ پر قدغن قرار دیا۔ بل کے تحت چیف جسٹس انفرادی حیثیت میں کوئی فیصلہ نہیں کرسکیں گے۔ از خود نوٹس اور بنچ کی تشکیل کیلئے تین سینئر ترین جج منظوری دیں گے۔ ماضی میں جتنے بھی ازخود نوٹس لئے گئے ان کے متاثرین کو اپیل کا حق ملے گا اس طرح سابق وزیراعظم نوازشریف کے کیس ختم ہونے کی راہ ہموار ہوگئی۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ قانون سازی سےون مین شوکا خاتمہ ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular