Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

حج آپریشن کا آغاز، مختلف شہروں سے پروازوں کی روانگی

اسلام آباد: ملک بھر سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ لاہور سے پہلی پرواز 220 عازمین حج کو لے کر مدینہ پہنچ گئی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور ایئرپورٹ سے عازمین کو رخصت کیا۔اسلام آباد سے رات ساڑھے 3 بجے قومی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 329 عازمین نے مدینہ منورہ کیلئے اڑان بھری۔ اسلام آباد سے دوسری پرواز صبح ساڑھے 8 بجے روانہ ہوئی۔ قومی ایئر لائن331 پروازوں کےذریعے 33 ہزارعازمین کو سعودی عرب پہنچائے گی۔پی آئی اے سرکاری حج اسکیم کے تحت15ہزار جبکہ پرائیوٹ آپریٹرز کے18ہزار عازمین کو سفری سہولیات فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular