Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

جان فداۓ ایران کے عنوان سے بڑے عوامی اجتماع، لاکھوں افراد شریک

تہران : ایران میں جان فداۓ ایران کے عنوان سے بڑے عوامی اجتماع کا آغاز ہوگیا ہے۔ جس میں خواتین، نوجوانوں سمیت لاکھوں افراد شریک ہیں۔ ملک بھر میں بھی اس مہم کے تحت بیک وقت اجتماعات منعقد کیے جارہے ہیں۔ تہران میں مرکزی ریلی امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک نکالی گئی۔ ریلی میں تین لاکھ 13 ہزار افراد کی شرکت کا ہدف رکھا گیا۔ ریلی کے دوران ایرانی ڈرونز اور مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ طیاروں کی صلاحیتوں کے ایک حصے کو اجاگر کیا گیا ہے۔
صدر مسعود پزشکیان نے بھی مشقوں میں شرکت کی۔ اور عوام کی بھرپور شرکت کو قابلِ تعریف قرار دیا۔ مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام کی جانب سے ان مشقوں میں شرکت ملک کی آزادی اور سالمیت کے تحفظ کے لیے اجتماعی عزم کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی عزت اور سربلندی کے تحفظ کے لیے اتحاد، یکجہتی اور عوامی شرکت ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular