Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

لاہور: رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی اختتام پذیر

لاہور : لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ بھی اختتام پذیر ہو گیا۔ مولانا ابراہیم دیولہ نے اختتامی دعا کروائی۔ دعا میں رقت آمیز مناظر کیساتھ ہر آنکھ اشکبار تھی۔ اجتماع میں ملک سے آئے دیوبندی مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ دعا کے بعد شرکائے اجتماع کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوا، شرکائے اجتماع کے انخلاء کیلئے 310 اضافی ٹریفک وارڈنز تعینات کئے گئے تھے ۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات تھے۔ ایس پی صدر حمزہ امان اللہ نے خود سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular