Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

لاہور: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں، متعدد گرفتار

لاہور: لاہور میں پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹوٹ پڑی۔ درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ریلی کو روکنے کیلئے پولیس نےدفعہ 144 نافذ کردی اور جلسہ۔ جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کینال روڈ سے زمان پارک کی طرف جانے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے۔ ریلی میں آنے والے کارکنوں اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نےشیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال کر کے کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا۔ کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ حکومت نے ریلی کی کوریج پر بھی پابندی لگادی۔ عمران خان کی تقاریر پر پہلے ہی پابندی عائد کی جاچکی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular