Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

لاہور میدان جنگ، پی ٹی آئی کا ایک کارکن جاں بحق، درجنوں زخمی

لاہور: شہر لاہور میدان جنگ بن گیا۔ مبینہ پولیس تشدد سے تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پنجاب کی نگراں حکومت نےسابق وزیراعظم عمران خان کی ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی اور ریلی میں آنے والے کارکنوں پر کریک ڈاؤن کیا۔ پولیس کے تشدد اور شیلنگ سے متعدد کارکنان زخمی ہوگئے ۔ ایک کارکن بلال اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے واٹر کینن کے ذریعے ہمارے کارکنوں پر کیمیکل ملا پانی پھینکا۔پولیس کی پکڑ دھکڑ کے پیش نظر عمران خان نے ریلی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مظاہرین کے تشدد سے کئی جوان شدید زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس نے پیش قدمی کرنے والے متعدد کارکنان کو گرفتار بھی کرلیا۔ پی ٹی آئی نے داتا دربار سے ریلی نکالنے اور انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم حکومت کی جانب سے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular