
کویت سٹی: کویت پارلیمنٹ میں امریکی اڈوں کے معاملے پر ارکان لڑ پڑے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ امریکہ کے اڈے یہاں سے ختم کئے جائیں امریکہ یہاں سے ایران پر حملہ کر تا ہے تو ایران جواب میں امریکی اڈوں پر حملہ کر رہا ہے وہ ہمارے احترام میں ہمیں نقصان نہیں پہنچا رہا ہے امریکا کو کویت سے نکالا جائے ورنہ ہمارا سب کچھ تباہ ہو جائے گا۔


































