Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

خیبرپختونخوا: علماء نے دہشتگردوں اور دہشتگرد کارروائیوں کیخلاف فتویٰ جاری کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں مختلف مکاتب فکر کے علماء نے دہشت گردانہ کارروائیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ حاکم وقت کے خلاف خروج بغاوت ہے، اسکے مرتکبین سزا کے مستحق ہیں خیبرپختونخوا کے علما نے اسلام آباد کے شرپسند مولوی کے حوالے سے واضح فتوی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو انفرادی طور پر جہاد کے اعلان کا حق نہیں۔ جہاد کا اعلان صرف اسلامی ریاست کا ہے، اس حوالے سے احادیث نبوی ﷺ کا حوالہ بھی دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ اسلامی ریاست کا دفاع کرنیوالوں کیخلاف اعلان جنگ ناجائز اور ریاست کی اطاعت کی خلاف ورزی ہے۔ قانون کی پاسداری سے گریز کرنا صریحاً ناجائز ہے۔علمائے کرام کے فتوے میں مزید کہا گیا ہے کہ فوجی جوان اور پولیس اہلکار پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے مارے جائیں تو شہید ہیں۔ اسلامی ریاست کےاندر فتنہ و فساد، محاذ آرائی اور فساد پھیلانا شریعت کی رو سے جائز نہیں۔ جو شخص ایسا کرے گا وہ دستور پاکستان سے بغاوت کا مرتکب اور سزا کا مستحق ہوگا۔علما نے اپنے فتوے میں مزید کہا ہے کہ جو گروہ بغاوت کر رہا ہو اس سے لڑو جب تک وہ اللہ کےحکم کی طرف واپس نہ آجائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular