Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

خالصتان پر آئندہ سال جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کا اعلان

لندن : سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپت ونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ خالصتان پر آئندہ سال جنوری میں جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کرایا جائے گا۔ ہم بھارتی تسلط سے پنجاب کو آزاد کرانے کیلیے گلوبل ریفرنڈم کی مہم چلارہے ہیں، بھارت میں سکھ مذہب کو ہندو مذہب کا حصہ بنا دیا گیا ہے اور خالصتان پر آئندہ سال جنوری میں جنوبی بھارت میں ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
گرپت سنگھ پنوں نے مزید کہا کہ جون 1984 کو دربار صاحب پر حملہ کیا گیا، اسی دن سکھوں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ بھارت کاحصہ بن کر نہیں رہ سکتے، بھارتی پنجاب میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے 26 جنوری 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ گرپت ونت سنگھ پنوں نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ مودی حکومت کے روا رکھے جانے والے ظالمانہ سلوک پر کہا کہ مودی حکومت فاشسٹ حکومت ہے اور بھارت میں مسلمانوں کو اپنے ایک الگ وطن اردستان کے لیے آواز اٹھانا ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular