نئی دہلی : کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا مقامی وکیل سنجے گپتا نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے. عدالت کاکہنا ہے کہ وہ ہولی کی چھٹیوں کے بعد درخواست کی سماعت کرے گی.