Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

کراچی:سوئم امام حسین کا مرکزی جلوس رات گئے اختتام پذیر

کراچی : کراچی میں سوئم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس امام بارگاہِ صاحب الزمان عج گلستان جوہر سے نکالاگیا جو امام بارگاہ آخر الزمان ع پر اختتام پزیر ہوا جلوس میں بڑی تعداد میں عزادار حسینی سید الشہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شریک ہوئے جلوس کے راستوں پر شہدائے کربلا کی یاد میں پانی اور شربت کی درجنوں سبیلیں لگائی گیں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا جبکہ ہزاروں کی تعداد میں عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سینہ کوبی کرتے ہوئے جلوس عزاء کا امام بارگاہ آخر الزمان پر اختتام کیا جلوس عزاء کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جلوس سے پہلے مجلس عزا سے خطیب اہلبیت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اورکہا کہ آفتاب عاشورا کے ساتھ ساتھ یزیدیت بھی غروب ہوگئی جبکہ امام حسین علیہ السلام کا بہتا ہوا لہو تاقیامت انسانی شعور کی آبیاری اور انسانوں کی تربیت کرتا رہے گا عاشور کے بعد جناب زینب سلام اللہ علیہا کے ہمراہ خواتین کربلا نے ناشران خون حسین کے عنوان سے ذمہ داری اٹھائی اور یزیدیت کے دامن کو چاک کرڈالا اور یوں سمجھیں کہ جس کربلا کو امام حسین علیہ السلام نے سجایا تھا اس کربلا کے حفاظتی دائرے کا نام زینب بنت علی ہے انہوں نے مزید کہا کہ آج کی خواتین جناب زینب کی زندگی کا مطالعہ و مشاہدہ کریں.

مزید پڑھیے

Most Popular