Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کراچی : مقامی اخبار کے سینیئر رپورٹر محمد عسکری لاپتہ

کراچی :کراچی میں مقامی اخبار کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کو رات گئے تقریب سے واپسی پر قیوم آباد انٹرچینج کے قریب سے اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سادہ لباس اور وردی میں ملبوس نامعلوم نقاب پوش اہلکار کورنگی روڈ قیوم آباد انٹر چینج کے قریب سے بغیر وجہ بتائے روزنامہ جنگ کے سینئر رپورٹر سید محمد عسکری کو اپنے ساتھ لے گئے۔محمد عسکری نے اہلکاروں کو اپنا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ میں جنگ کا رپورٹر ہوں، لیکن انہوں نے ایک نہ سنی، سید محمد عسکری کو زد و کوب کرتے ہوئے گاڑی سے اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے۔ جب ان کے دوست نے مذکورہ واقعے کی اطلاع مددگار 15 کو دی تو فون ریسیو کرنے والے اہلکار نے کہا کہ اس سلسلے میں متعلقہ تھانے سے رجوع کریں۔ رات گئے ان کے بارے کچھ معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ انہیں کون اور کس سلسلے میں لے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular