Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کراچی: متحدہ علماء محاذ کے زیر اہتمام پیغامِ شہادت سیدنا امام حسینؑ سیمینار کا انعقاد

متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی میں سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں 16 واں سالانہ پیغام شہادت سیدنا امام حسینؑ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے محاذ کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی سلفی، مولانا سلیم اللہ خان ترک، علامہ محمد حسین مسعودی، علامہ سید سجاد شبیر رضوی، سید شبر رضا رضوی، علامہ نثار احمد قلندری، علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی، مولانا مفتی محمد داؤد، علامہ عبدالماجد فاروقی، مولانا منظرالحق تھانوی، مولانا قاری سید طاہر جمال تھانوی، علامہ مفتی روشن دین الرشیدی، علامہ شیخ سکندر حسین نوربخشی، اسرار عباسی، محمد اسلم خان خٹک ایڈووکیٹ، پروفیسر ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، مفتی فیصل عزیز، علامہ ڈاکٹر شاہ فیروز الدین رحمانی، علامہ علی سرکار نقوی، مفتی وجیہہ الدین، علامہ مرتضیٰ خان رحمانی، مفتی مصدق الامین، صاحبزادہ مولانا حافظ عبدالمجید، مولانا محمد جنید باڑی، مولانا محمد اقبال ڈھروی، مولانا علی المرتضیٰ، مولانا علی رحمت حجتی اسلام آباد، مولانا پیر حافظ گل نواز خان ترک، مولانا عبد الباسط فریدی قادری، مولانا قاری محمد ندیم فاروقی و دیگر نے خطاب کیا جبکہ معروف نعت و منقبت خواں خواجہ پیر سید معاذ علی نظامی، قاری حسین الدین شاہ رحمانی، فاروق احمد ریحان نے نواسہ رسول سیدنا امام حسینؑ و شہدائے کربلا کی شان میں منقبت پیش کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular