
کراچی : کراچی سے ایک شیعہ کو جبری لاپتہ کردیا گیا. سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انچولی ایف بی ایریا بلاک 20 پر دھاوا بول دیا اور علاقے کے ہوٹل پر بیٹھے محب وطن شہری اور انجمن ذوالفقار حیدری کے سینئر ماتمی گل محمد کو اٹھاکر لےگئے. جن کا ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہوسکا.


































