Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

کراچی: وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ، مختلف مسالک کے علما ایک صف میں

کراچی : کراچی میں یوم عاشور پر جلوس میں وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا جلوس کے دوران تبت سینٹر پر نماز ظہرین ادا کی گئی جس میں شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث علما نے بھی شرکت کی اور تمام مسالک کے علما ایک صف میں کھڑے ہوگئے اور پاکستانی عوام کو یہ پیغام دیا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی ذات تمام مسلمانوں کے درمیان نکتہ اتحاد ہے۔ علامہ سید حیدر نقوی کی زیر اقتداء ادا کی گئی نماز میں شرکت کرنے والے اہل سنت علماء کے وفد کی قیادت متحدہ علماء محاذ کے بانی رہنما مولانا محمد امین انصاری نے کی جبکہ اس موقع پر سینئر سیاستدان فاروق ستار، ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ صادق جعفری، علامہ مبشر حسن اور آئی ایس او کراچی کے صدر بھی موجود تھے.

مزید پڑھیے

Most Popular