Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کابل: اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنیوالی طالبات پر تشدد، 5 گرفتار

کابل : کابل میں طالبان نے اعلیٰ تعلیم پر پابندی کیخلاف احتجاج کرنیوالی طالبات پر تشدد کیا اور پانچ کو گرفتار کرلیا۔ حجاب میں ملبوس دو درجن افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی کے سامنے جمع ہوکر احتجاج کیا۔ طالبان نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے دھاوا بول دیا ۔ خواتین مظاہرین کو مارا پیٹا اور بعض طالبات کو گرفتار کرلیا۔ طالبان کے تشدد کی کوریج کرنے والے تین صحافیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ حکام نے پانچ خواتین مظاہرین کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ طالبان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خواتین کو ڈریس کوڈ پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular