Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا اعتراف

مہر خبررساں ایجنسی نے صیہونی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی مرکزی انٹیلی جنس ادارے سی آئی اے کے سربراہ نے غزہ میں حماس کو ختم کرنے کے لئے کی جانے والی کارروائیوں کو بےسود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے لہذا اس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ قطر اور مصر کے تعاون سے غزہ میں جنگ بندی کے لئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں اور صدر بائیڈن کی طرف سے پیش کردہ تجاویز 90 فیصد پوری ہوچکی ہیں جبکہ باقی 10 مشکل مرحلہ ہے۔ ویلئم برنز نے کہا کہ امریکہ جنگ بندی کے لئے نئی تجویز تیار کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی اور مغربی حکام اعتراف کرتے ہیں کہ جنگ بندی میں واحد رکاوٹ نیتن یاہو ہیں، اس کے باوجود سی آئی اے کے سربراہ نے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کےلئے حماس پر مزید دباو ڈالنے پر زور دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular