Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

روس کو مکمل طور پر عالمی برادری سے علیحدہ کرنا ممکن نہیں، کریملن

ماسکو: روسی ایوان صدر کریملن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روس کو مکمل طور پر عالمی برادری سے علیحدہ کرنا ممکن نہیں ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روس کے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس کو کوئی بھی تنہا نہیں کرسکتا باالخصوص آج کی ترقی یافتہ دنیا میں تکنیکی طور پر یہ ناممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا یورپ سے بہت بڑی ہے۔ جلد یا بدیر ہمیں مستقبل میں مذاکرات کی میز پر آنا پڑے گا بھلے مغرب کیلئے یہ ناقابلِ قبول ہو۔ واضح رہے کہ 24 فروری کو ماسکو کے یوکرین پر حملے کے بعد مغربی ممالک نے روس پر متعدد اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت متعدد روسی حکومتی شخصیات پر سفری پابندیاں اور اُن کے اثاثے بھی منجمد کردیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular