Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کا اورنج لائن کے ذریعے زمینی کنٹرول بڑھانا قبول نہیں، یورپی یونین

برسلز : یورپی یونین نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اورنج لائن کے ذریعے زمینی کنٹرول بڑھانے کو مسترد کر دیا ہے۔ یورپی یونین کے ترجمان انور الانونی نے کہا کہ غزہ کی سرحدی یا علاقائی حیثیت میں کسی بھی تبدیلی کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یورپی یونین غزہ اور مغربی کنارے کو فلسطینی اتھارٹی کے تحت یکجا دیکھنا چاہتی ہے۔ ترجمان کے مطابق اسرائیل کی نئی اورنج لائن پالیسی غزہ کے ساٹھ فیصد سے زائد علاقے پر کنٹرول بڑھانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے،جس کے تحت اسرائیل کو انخلا کرنا تھا۔ انور الانونی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ انسانی امداد کی بلا رکاوٹ اور بڑے پیمانے پر رسائی یقینی بنائی جائے۔ امداد کی مستقل اور مؤثر تقسیم بھی ضروری ہے تاکہ متاثرہ فلسطینیوں کو ریلیف مل سکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular