Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکی سرپرستی میں اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، مزید 66 فلسطینی شہید

غزہ : امریکی سرپرستی کے باعث اسرائیل کو عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھی نہ روک سکا۔ صیہونی جنگی طیاروں نے دوسرے دن بھی رفح میں میزائل داغ دئے۔ جس سے رہائشی کمپلیکس میں آگ لگ گئی۔ حملے میں سات افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ شمالی غزہ۔ البریج۔ دیرالبلاح ۔ نصیرات اور المغازی کمیپ پر گولہ باری اور فضائی حملے کئے گئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 75 حملوں میں 66 افراد شہید اور چار سو کے قریب زخمی ہوئے جبکہ 2 روز میں شہادتیں ڈھائی سو تک جاپہنچیں۔
اسرائیلی حملوں کے باعث رفح کا سب سے بڑا کویت اسپتال غیرفعال ہوگیا۔ 200 سے زائد مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔ اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے 36 میں سے 20 اسپتال بند ہوچکے ہیں جبکہ غزہ میں امدادی سامان نہ پہنچنے سے قحط کی صورتحال ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular