Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی دہشتگردی جاری، فلاحی ادارے کے 3 کارکنوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم پانچ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں تین افراد دیر البلح، جبکہ دیگر خان یونس اور بیت لاہیا میں مارے گئے۔
رپورٹس کے مطابق وسطی غزہ کے شہر دیر البلح میں ایک کمیونٹی کچن کو نشانہ بنایا گیا، جہاں شہید ہونے والے تینوں افراد فلاحی ادارے کے کارکن تھے۔
دوسری جانب حماس نے اس حملے کو دانستہ جنگی جرم اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جاری نسل کشی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ حماس کے بیان میں کہا گیا کہ یہ سب کچھ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اسرائیل کو اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کی مزید حوصلہ افزائی مل رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدامات بین الاقوامی قوانین، اقدار اور انسانی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular