Fri Oct 09, 2026

طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ

روزانہ کی خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کا فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ

Israeli soldiers stand guard next to settlers in front of Palestinian homes that they have blockaded in the village of Qusra, south of Nablus, in the occupied West Bank, Wednesday, Aug. 12, 2026. (AP Photo/Nidal Eshtayeh)

غزہ: مقبوضہ مغربی کنارے کے قصرا گاؤں میں غیرقانونی اسرائیلی آبادکاروں نے تین فلسطینی خاندانوں کے گھروں کا محاصرہ کرلیا، اس دوران سڑکیں بند کرکے پانی اور بجلی کی فراہمی بھی منقطع کردی گئی۔
اقوام متحدہ کے مطابق تقریباً 15 فلسطینی، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں، بنیادی ضروریات، پانی اور بجلی سے محروم گھروں میں محصور ہیں، جبکہ گھروں پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غیرقانونی آبادکاروں کو ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کی. تاہم مقامی افراد کا کہنا ہے کہ غیرقانونی اسرائیلی آبادکار اب بھی قریبی علاقوں میں موجود ہیں۔
امریکی سفیر مائیک ہکابی نے آبادکاروں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک اور ناقابلِ جواز قرار دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular