Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد پر حملہ، بیحرمتی کی اور آگ لگادی

نابلس : مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد پر حملہ کر کے مسجد کی بےحرمتی کی اور آگ لگا دی۔ الجزیرہ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں سلفیت کے شمال میں واقع گاؤں میں مسجد پر حملہ کیا گیا۔ اسرائیلی آباد کاروں نے الولیدین مسجد پر دھاوا بولا اور دیواروں پر توہین آمیز نعرے لکھے۔ اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد میں توڑپھوڑ بھی کی اور بعد میں آگ لگا دی۔ فلسطینی حکام نے مسجد پر حملے کا ذمہ دار اسرائیلی حکومت کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی آبادکاروں کو اسرائیلی وزرا اس قسم کے حملوں کی ہدایت کرتے ہیں یہودی آبادکاروں کو اسرائیلی فوج باقاعدہ سیکیورٹی فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular