Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم کا عرب امارات کا خفیہ دورہ، صدر سے ملاقات

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عرب امارات کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا ہے جبکہ یو اے ای نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو خفیہ سفارتکاری بنا کر پیش کرنا انتہاہی غلط قدم دے دیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ نیتن یاہو نے ایران جنگ کے دوران عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زائد سے ملاقات کی۔ جس سے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہوئی ہے۔ تاہم اماراتی وزارتِ خارجہ نے واضح کیا کہ دونوں ممالک کے تعلقات شفاف اور سرکاری سطح پر قائم ہیں اور انہیں خفیہ سفارتکاری کے طور پر پیش کرنا گمراہ کن ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ سیاسی مقاصد کے لیے گمراہ کن بیانیے کو فروغ دینا خطے کی حساس صورتحال میں مزید غلط فہمیوں کا باعث بن سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular