Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوجی قیادت کا 7 اکتوبر حملے کی ناکامی کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی فوجی قیادت نے اعتراف کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے واقعات میں اسرائیلی فوج اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہی۔ یہ بیان تل نوف ایئربیس میں فضائیہ کی کمان کی منتقلی کی تقریب کے دوران سامنے آیا۔ تقریب سے خطاب میں اسرائیلی آرمی چیف ایال زامیر نے واضح کیا کہ فضائیہ اور پوری اسرائیلی فوج دفاع کے اپنے بنیادی مشن میں ناکام رہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ناکامی فوجی ادارے کا پیچھا کر رہی ہے اور اس کے لیے ذمہ داری قبول کرنا اور جامع تحقیقات کا آغاز کرنا ناگزیر ہے۔
سبکدوش فضائیہ سربراہ ٹومر بار نے بھی اعتراف کیا کہ اس دن اسرائیلی فوج شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیل کا سب سے بڑا سانحہ تھا اور اس کی ذمہ داری ان پر عائد ہوتی ہے۔ ٹومر بار نے واضح کیا کہ اصل حقائق سامنے لانے کے لیے ایک آزاد اور غیر جانبدار تحقیقاتی کمیشن ضروری ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular