Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

اردن میں اسرائیلی سفارتخانہ پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

اردن میں بندوق بردار حملہ آور نے اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے سفارت خانے کے گرد معمول کی گشت پر مامور اہلکاروں نے بندوق بردار حملہ آور کو رکنے کا اشارہ کیا۔ بندوق بردار شخص اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کی نیت سے وہاں موجود تھا۔ پولیس کے روکنے پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ 3 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ حملے میں عملہ محفوظ ہے۔ اردن پولیس نے کہا ہے کہ حملے کے وقت وہاں عملہ موجود نہیں تھا۔ حملہ آور کی لاش کا فرانزک ٹیسٹ کرایا جا رہا ہے۔ تاحال حملہ آور کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ فائرنگ کی آواز سنتے ہی مزید نفری طلب کی گئی۔ سفارت خانے کا محاصرہ کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے بعد سے صیہونی ریاست کے مختلف ممالک کے سفارت خانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular