Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بربریت جاری، ناصر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری، صحافی سمیت 39 فلسطینی شہید

غزہ: صیہونی فوج نے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر ایک بار پھر بم برسادئے۔ صحافی حسن اصلاحی سمیت دو فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں رات سے جاری حملوں میں مزید انتالیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں ایک اپارٹمنٹ پر بم برسادئے جس کے نتیجے میں متعدد شہادتیں ہوئیں۔ اسرائیلی توپ خانے نے مشرقی علاقوں کو نشانہ بنایا جہاں تین فلسطینی شہید ہوئے۔ اسرائیلی توپ خانے نے الزہرہ اسکول کے قریب تعلیمی مرکز پر گولہ باری کی۔ جس سے ایک خاتون کی جان گئی اور متعدد زخمی ہوئے۔ جبالیہ۔ نصیرات۔ خان یونس پر بھی گولہ باری اور فضائی حملے کئے گئے۔ صیہونی فوج نے حملوں کے دوران انتالیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی کردئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular