Fri Oct 16, 2026

ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی بربریت جاری، دو اسکولوں میں قائم پناہ گزین کیمپوں پر حملہ، مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں دو اسکولوں میں قائم پناہ گزین کیمپوں پر حملہ کرکے پندرہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی فوج کے غزہ پر زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں۔ صیہونی فضائیہ نے شمالی اور جنوبی غزہ میں دو اسکولوں کو حملے کا نشانہ بنایا جہاں پناہ گزینوں کی بڑی تعداد مقیم تھی۔ شہدا اور زخمیوں میں بیشتر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
ادھر غزہ سٹی میں ایک مکان پر میزائل حملے میں چار فلسطینی جان سے گئے۔ ادھر رفح میں بھی فضائی حملہ کیا گیا جس میں چار فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ صیہونی فوج نے محصور شمالی غزہ کے مختلف علاقوں پر جنگی طیاروں اور ڈرون سے حملے کئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular