Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی درندگی، اسکولوں، خیمہ بستی، عمارتوں پر حملے، خواتین و بچوں سمیت 70 فلسطینی شہید

غزہ :غزہ میں اسکولوں، خیمہ بستی اور رہائشی عمارتوں پر حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید ہوگئے۔شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں انروا کے زیر انتظام دو اسکول تباہ ہوگئے اور سترہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ساحلی علاقوں میں قائم خیمہ بستیوں پر بھی غاصب اسرائیلی فوج نے حملے تیز کردیئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس، المغازی سمیت کئی ساحلی بستیوں پر حملے کئے۔ بیت لاہیہ اور جبالیہ میں مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔
ادھر دیرالبلاح اور المغازی سے انخلاء کے حکم کے ساتھ حملوں سے افراتفری پھیل گئی۔ صیہونی فوج دیر البلاح میں مشرقی سمت سے پیشرفت کررہی ہے۔ چند گھنٹوں میں ہزاروں افراد بے سرو سامانی کے عالم میں محفوظ مقام کی تلاش میں دربدر ہوگئے۔ انخلا کے حالیہ احکامات سے متاثرین شدید مشکلات سے دوچار ہوگئے۔ انروا نے کہا ہےکہ غزہ میں باقی رہ جانے والے پانی کے کنویں اور صفائی کی سہولیات ان علاقوں میں ہیں جنہیں خالی کرنے کا حکم دیا گیا جس سے پانی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ ادھر مغربی کنارے کے علاقے تلکرم میں اسرائیل کارروائی میں تین فلسطینی مارے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular