Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 38 فلسطینی شہید، متعدد زخمی، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ : غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے رفح میں خیمہ بستی کو کوارڈ کاپٹرز سے نشانہ بنایا۔ المغازی، دیرالبلاح میں شدید گولہ باری سے مزید اڑتیس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ رفح میں مزاحمت کاروں اور صیہونی فوج میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ جس میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج شدید حملوں کے بعد مصر کی سرحد تک پہنچ گئی ہے اور اس نے مصر کے ساتھ غزہ کی پوری سرحد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ لڑائی کے باعث پناہ گزینوں کی نقل مکانی میں تیزی آگئی ہے۔ دس لاکھ سے زائد افراد رفح چھوڑ گئے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ تمام یرغمالی رفح میں موجود ہیں اور ان کی رہائی تک آپریشن جاری رہے گا۔
ادھر مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مضافات میں فلسطینی شہری نے آباد کاروں پر گاڑی چڑھا دی۔گاڑی سے کچل کر دو اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular