Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ پر اسرائیلی حملے، 17 فلسطینی شہید، 3 روز میں 200 شہادتیں، دنیا خاموش تماشائی

غزہ : غزہ پر رات سے جاری صیہونی فوج کے حملوں میں سترہ فلسطینی شہید اور چودہ زخمی ہوگئے۔اسرائیلی جنگی طیاروں نے شیخ رضوان محلے پر حملہ کرکے ایک ہی گھر کے چار فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ جبالیہ میں ماں بیٹی۔ شمالی غزہ میں جڑواں بھائی۔ نصیرات میں طبی عملے کا رکن شہید ہوا۔ رفح اور مصباح محلے پر بھی حملہ کیا گیا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس میں پولیس اسٹیشن پر حملہ کردیا۔ تین دن سے جاری وحشیانہ حملوں میں دو سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہدا کی مجموعی تعداد پینتالیس ہزار 805 ہوگئی ہے۔ جبکہ ایک لاکھ نو ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular