Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بیروت اور غزہ پر اسرائیل کے حملے، حزب اللہ کمانڈر سمیت 10 افراد شہید

بیروت : جنگ بندی کے باوجود اسرائیل باز نہ آیا۔ غزہ اور لبنان پر بمباری اور فائرنگ سے حزب اللہ کے کمانڈر سمیت دس افراد شہید کردئے۔ جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے امریکا ایران معاہدے کے اعلان سے چند گھنٹے پہلے لبنانی دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ میں رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر حاج علی دقدوق سمیت تین افراد شہید ہوئے جبکہ سات افراد زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے حزب اللہ کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ادھر غزہ کے علاقے جبالیہ پر بمباری کرکے چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی کردئے۔ جبکہ گذشتہ روز فائرنگ کے تین زخمی دم توڑ گئے۔ جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی جارحیت میں کئی افراد زخمی ہوئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular