Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی فوج کا شام پر میزائل حملہ، 2 شہری شہید، کئی زخمی

دمشق : اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام پر میزائل حملہ کردیا۔ حملے میں دو شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں سیدہ زینب (س) کے مزار کے قریب ایک علاقے کو نشانہ بنایا۔ میزائل گولان کی پہاڑیوں کیجانب سے داغا گیا۔ حملے سے ایک عمارت کو نقصان پہنچا جس سے شہریوں کی اموات ہوئیں۔ شامی عہدیدار نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں میں شام میں ایرانی فوجی مشیروں کے مرکز کو نشانہ بنایا گیا تھا لیکن شام میں ایران کے سفیر حسین اکبری نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ نئی اسرائیلی جارحیت میں کوئی بھی ایرانی فوجی مشیر ہلاک نہیں ہوا۔

مزید پڑھیے

Most Popular