Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی، امریکی اور برطانوی قیادت دہشت گرد قرار

صنعا: یمن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل، برطانیہ اور امریکہ کی قیادت کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ یمن کے دارالحکومت میں ایوان نمائندگان کا اہم اجلاس ہوا۔ جس میں یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ ارکان نے سپریم لیڈر عبد المالک بدرالدین حوثی کی جانب سے غزہ کے مسلمانوں سے یکجہتی کی تعریف کی۔ ایوان نمائندگان نے امریکی اور برطانوی قیادت کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ ارکان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی بندرگاہوں کی جانب جانے والے جہازوں پر حملے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular