Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت امریکا اور اتحادیوں کیلئے بھی نقصاندہ ہے، قطر

دوحہ : قطری وزیرِ اعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جارحانہ اقدامات نہ صرف خطے کی سلامتی بلکہ امریکی مفادات اور شراکت داروں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔ قطری وزیرِ اعظم آل ثانی نے امریکی ویب سائٹ بریٹبارٹ نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ اسرائیل پورے مغربی ایشیا کے امن کے لیے خطرہ ہے ۔ اسرائیلی جارحیت خطے میں عدم استحکام پیدا کر رہی ہے اور امریکی مفادات کو بھی متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس مسئلے کے حل کے لیے تیار ہیں اور عرب رہنماؤں کے ساتھ مل کر اس پر بات چیت کر رہے ہیں۔ آل ثانی نے زور دیا کہ کسی بھی ممکنہ حل کا آغاز غزہ سے ہونا چاہیے، جہاں جنگ کو فوری طور پر بند کرنا ضروری ہے تاکہ بچوں، خواتین اور عام شہریوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular