Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار نہیں دیا جاسکتا، برطانیہ

لندن : غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا۔
فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس کے ترجمان نے کہا کہ ہم عالمی عدالت کے کردار اور آزادی کا احترام کرتے ہیں۔ لیکن ہمیں اس کیس کے بارے میں کافی تحفظات ہیں جو پائیدار جنگ بندی کے ہدف میں مددگار نہیں ہیں۔ ترجمان نےکہاکہ غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو نسل کشی کے طور پر بیان نہیں کیا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے جنوبی افریقہ کے مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ غلط اور اشتعال انگیز قراردیا تھا۔ ترجمان نے عدالت کی جانب سے غزہ میں قیدیوں کی فوری رہائی کے مطالبے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular