Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ بندی مذکرات کیلئے اسرائیل اپنا وفد دوحہ بھیجے گا

دوحہ : غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی آگئی ہے۔ اسرائیل مذاکرات کیلئے وفد دوحہ بھیجے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل قطر میں جنگ بندی مذاکرات کے لیے اپنی جاسوسی ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کی قیادت میں ایک وفد دوحہ بھیجے گا۔ اسرائیل کے شن بیٹ کی داخلی سلامتی ایجنسی کے سربراہ اور فوجی اور سیاسی مشیروں کو بھی قطر بھیجا جا رہا ہے۔ ادھر نیتن یاہو نے گذشتہ روز نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقرر کردہ مشرق وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹ کوف سے ملاقات کی۔
اس سے پہلے وٹکوف نے قطر میں وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ملاقات کی تھی۔امریکی ویب سائٹ ایکسیس نے تصدیق کی کہ ٹرمپ کے ایلچی غزہ ڈیل تک پہنچنے کے لیے بہت زیادہ دباؤ ڈال رہے ہیں ۔ وہ چاہتے ہیں بیس جنوری سے پہلے معاہدہ ہوجائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular