Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا لیکن اس کے جرائم تاریخ میں زندہ رہیں گے، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک دن صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا لیکن فلسطینیوں کے خلاف اس کے جرائم کو یاد رکھا جائے گا۔ قم شہر میں ایک اجتماع سے خطاب میں ولی امر المسلمین نے کہا کہ اللہ کی مدد سے اسرائیل کے زوال، تباہی اور روئے زمین سے مٹ جانے کے بعد بھی اس کے جرائم تاریخ میں باقی رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک دن آئے گا جب تاریخ کی کتابوں میں لکھا جائے گا کہ خطے میں حکومت کرنے کیلئے ایسے لوگ آئے جنہوں نے بہت سے جرائم کیے اور ہفتوں میں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا۔ وہ لوگ جو واضح طور پر دیکھتے ہیں وہ طویل عرصے سے پیش گوئی کر رہے ہیں کہ اسرائیل کو شکست ہو گی اور فلسطینی فتح یاب ہوں گے۔ غزہ میں فلسطینیوں کی مزاحمت نے اسرائیل کو مایوس کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular