Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ سے فلسطینیوں کا خاتمہ چاہتا ہے، خصوصی نمائندہ اقوام متحدہ

جنیوا : اقوام متحدہ کی فلسطین میں نمائندہ خصوصی فرانسیسکا البانیز نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عالمی حکومتیں ہوش کریں۔ فرانسیسکا البانیز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں لکھا کہ کچھ بھی کہہ دو کچھ ممالک کے حکام یہ تسلیم نہیں کریں گے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی کررہا ہے۔ حتیٰ کہ آپ اسرائیلی حکام کے خطوط اور دستاویزات ہی کیوں نہ دکھا دیں جس میں نسل کشی اور قتل عام جیسے الفاظ ہوں۔فرانسیسکا نے نام لیے بغیر کہا کہ کچھ ممالک کے پاس تمام شواہد ہیں کہ اسرائیل غزہ میں کیا کررہا ہے اور کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے لیکن وہ خاموش ہیں یا پھر ان کی رضامندی بھی اس میں شامل ہیں۔ دنیا کو جاگنا ہوگا اب بھی بہت دیر ہوچکی ہے لیکن ہم خاموش رہے تو شاید مکمل تباہی ہوجائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular