Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کرے، کینیڈا

اوٹاوا : کینیڈا نے اسرائیل سے غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی اور بین الاقوامی ترقی کے وزیر احمد حسین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیل غزہ میں شہری آبادی کیلئے انسانی امداد کی فراہمی میں نمایاں اور مستقل اضافے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ دونوں وزرا نے غزہ میں تباہ کن انسانی حالات کا حوالہ دیا جہاں شدید غذائی قلت جان لیوا سطح پر پہنچ چکی ہے۔ دونوں وزرا نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد نہ ملنے کی وجہ سے مرد، عورتیں اور بچے مر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت کو بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular