Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

دمشق پر اسرائیل کا میزائل حملہ پسپا

دمشق : شام کی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے 8 میزائلوں کو آسمان میں ہی تباہ کردیا۔ شام کے امن سینٹر کے سربراہ اولگ ژوراولف نےایک بیان میں کہا ہے کہ 4 صیہونی جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کی الکسوہ کالونی پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کیا تاہم شام کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کے فائر کردہ آٹھوں میزائلوں کو تباہ کردیا۔ صیہونی حکومت نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو بھی مقبوضہ جولان سے زمین سے زمین پر مارکرنے والے 10میزائلوں سے نشانہ بنایا جس میں ایک فوجی جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ صیہونی حکومت نے حالیہ برسوں میں دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں کو بارہا فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے جن میں سے اکثر حملے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular