Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

اسرائیل عالمی تنظیموں کے کام میں رکاوٹ سے باز رہے، سعودیہ

ریاض : سعودی عرب نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسے عالمی تنظیموں کے کام میں رکاوٹ پیدا کرنے سے باز رہنا چاہئے. سعودی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کی سرگرمیوں پر قدغن لگانے اور اسے دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اسرائیلی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیل اپنے فیصلوں کے ذریعے اونروا کے عملے کو ذمہ داریوں کی انجام دہی کے سلسلے میں حاصل استثنیٰ کو ختم کرنا چاہتا ہے تاکہ ایجنسی کو ان خدمات کی انجام دہی سے باز رکھا جا سکے جو وہ فلسطینیوں کو درپیش تباہ کن مسائل سے پیدا ہونے والی صورت حال میں کمی لانے کی خاطر ادا کر رہا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو ایک قابض ریاست کے طور پر عالمی اور بین الاقوامی جنگی قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular