Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو اپنی مہم کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، اقوام متحدہ ماہرین

نیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ کے قانونی ڈھانچے کو کمزور کرنے کی اپنی مہم کے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ ماہرین نے کہا کہ اسرائیل کو بارہا یاد دلایا ہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون ایسے شہریوں اور مقامات کو تحفظ دیتا ہے جو براہ راست جنگ میں شریک نہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاسداری کے بجائے اسرائیل نے کھلے عام بین الاقوامی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کی ہے اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین اور اس سے آگے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ تکلیفیں پہنچائی ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ تل ابیب نے انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا جن میں قتل، تشدد، جنسی تشدد۔ باربار جبری نقل مکانی اور شہری انفرااسٹرکچر پر اندھا دھند حملے شامل ہیں. ماہرین نےکہا کہ تعلیمی اداروں اور ثقافتی ورثے کی تباہی۔ بھوک کا بطور ہتھیار استعمال۔ صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور سہولیات کو نشانہ بنانا ۔انسانی امداد تک رسائی پر من مانی پابندیاں اور صحافیوں پر حملے بھی انسانیت کےخلاف جرائم کا حصہ ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular