Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو قابض ریاست کے طور پر جوابدہ ہونا چاہئے، ڈیوڈ لیمی

لندن: برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو ایک قابض طاقت کے طور پر اپنی ذمہ داریوں کیلئے جوابدہ ہونا چاہئے۔ پارلیمنٹ میں خارجہ امور کی کمیٹی کے اجلاس میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے ڈیوڈ لیمی نے غزہ میں جاری سنگین صورتحال کو انتہائی خوفناک قرار دیا۔ انہوں نے اسرائیل کی ذمہ داریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے زور دیا کہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو یاد رکھنا چاہیے۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے الحاق سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر فارن سیکریٹری نےکہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گےکہ ایسا نہ ہو۔ انہوں نے دو ریاستی حل کے برطانوی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ غیر قانونی الحاق کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular