Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل غزہ میں اقوام متحدہ کے قافلوں کو نشانہ بنارہا ہے، گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیل مسلسل اقوام متحدہ کے قافلوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اقوام متحدہ اپنی کسی بھی نقل و حرکت کی اجازت اسرائیلی حکام سے لیتی ہے اور اسرائیل اقوام متحدہ کے مشن کی حفاظت کا ضامن ہے لیکن اس کے باوجود اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل اقوام متحدہ کے قافلوں کو نشانہ بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔سیکریٹری جنرل نے کہا کہ گزشتہ تین دنوں میں اقوام متحدہ کے تین قافلوں کو نشانہ بنایا گیا اور نشانہ اسرائیلی فوج کی جانب سے بنایا ہے جو تشویشناک ہے۔ اقوام متحدہ کے عملے کا تحفظ اور اس کو کام کرنے میں مدد فراہم کرنا ہر رکن ملک کی ذمہ داری ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular