Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے، اسلحہ فراہمی جاری رہے گی، صدارتی امیدوار کملا ہیرس

واشنگٹن: امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے یہودی ووٹوں کی حمایت کیلئے اسرائیل کو اسلحہ فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ صدارتی امیدوار نامزدگی کے بعد سی این این سے اپنے پہلے انٹرویو میں کملا ہیرس نے کہا کہ وہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل کو معطل نہیں کریں گی۔ انہوں نے سات اکتوبر کے حملے پر حماس کی شدید مذمت کی۔ تاہم اسرائیل کی حمایت کے ساتھ ہی کملا ہیرس نے تسلیم کیا کہ اس لڑائی میں کئی بے گناہ فلسطینی مارے گئے ہیں۔ انہوں نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کے لیے اپنی حمایت کی تجدید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اور قیدیوں کی رہائی ضروری ہے۔ لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular