Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

اسرائیل درندگی سے باز نہ آیا، مزید 20 فلسطینی شہید، نیتن یاہو کا 70 فیصد غزہ پر قبضے کا حکم

غزہ : عید پر بھی اسرائیل درندگی سے باز نہ آیا۔ چوبیس گھنٹوں میں بیس فلسطینی شہید کردئے، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے ستر فیصد غزہ پر قبضے کا حکم دے دیا۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی۔ الزیتون محلے۔خان یونس اور الشاطی میں ڈرون اور میزائل حملے کئے۔ حملوں میں رہائشی مقامات۔ خیموں اور پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملوں میں تیس سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
ادھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حماس پر مسلسل دباؤ بڑھا رہی ہے اور اب تک پٹی کے ساٹھ فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے اسرائیلی فوج پچاس فیصد علاقے تک محدود تھی، تاہم اب فوجی کارروائیوں کو مزید وسعت دی جا رہی ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ ان کی ہدایت ہے کہ غزہ کے ستر فیصد حصے پر کنٹرول قائم کیا جائے اور یہ عمل مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular