Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسماعیل ہنیہ کو بم سے نہیں میزائل سے نشانہ بنایا گیا، حماس

FILE PHOTO: Palestinian group Hamas’ top leader, Ismail Haniyeh speaks during a press conference in Tehran, Iran, March 26, 2024. Majid Asgaripour/WANA (West Asia News Agency) via REUTERS/File Photo

بیروت : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے قائد اسماعیل ہنیہ کی ٹارگٹ کلنگ پر صیہونی دعویٰ مسترد کردیا۔ حماس نے اسرائیلی دعوؤں کو اس کی طرف سے پھیلائے گئے جھوٹ کے سلسلے کا حصہ قرار دیا۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گروپ اور ایرانی سیکیورٹی ایجنسیوں کی تحقیقات سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ ہنیہ کو تہران میں کمرے میں نصب بم سے نہیں بلکہ ساڑھے سات کلو وزنی گائیڈڈ میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ حماس نے اسرائیلی دعووں کو اس پیچیدہ جرم سے توجہ ہٹانے کی ایک مایوس کن کوشش قرار دیا ہے۔ اسرائیلی چینل 12 نے دعویٰ کیا تھاکہ ہنیہ کا قتل ایک ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا جو ہنیہ کے کمرے کے اندر رکھا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular