Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اسلام پسند قوتیں یکجا ہو کر سیکولر قوتوں کے مکروہ عزائم خاک میں ملادیں، سربراہ ملی یکجہتی کونسل

کراچی : جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ محب وطن مذہبی قوتیں پاکستان کی بقا اور سالمیت کے جذبہ سے سرشار ہو کر ایک پلیٹ فارم پر یکجا ہوجائیں اور اقتدار سے سیکولر قوتیں کو نکال باہرکریں۔کراچی میں افطار ڈنر سےخطاب میں صاحبزادہ ابوالخیر نے کہا کہ اسلام دشمن استعماری قوتیں دنیا بھر میں مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کئے ہوئے ہیں، مسلمانوں کی نسل کشی کی جاری ہے، قبلہ اول مسجد اقصی پر اسرائیلی فوجیں غاصبانہ قبضہ کر کے مسلمانوں کو عبادت سے روک رہی ہیں، مسجد کی بےحرمتی کی جارہی ہے، حال ہی میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کر کے مسلمانوں کے دلوں کو زخمی کیا گیا، بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کا عرصہ حیات تنگ کردیا ہے، اب وقت آگیا ہے اسلام پسند محب وطن قوتیں یکجا ہو جائیں اور سیکولر قوتوں کے مکروہ عزائم خاک میں ملادیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular