Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شام میں داعش کا سرغنہ ہماری اطلاعات پر مارا گیا، عراق نے امریکی جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

بغداد : عراق نے شام میں داعش کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے سرغنہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی کی خفیہ پناہ گاہ کا پتہ لگانے کیلئے عراقی سیکیورٹی اداروں نے اہم کردار ادا کیا۔ عراقی سیکیورٹی فورس نے اس آپریشن میں بھی اہم کردار ادا کیا جس میں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا۔ امریکا نے دعویٰ کیا تھا کہ صوبے ادلب میں امریکا اور اس کے اتحادیوں نے ہیلی بورن آپریشن میں ابو ابراہیم الہاشمی القریشی سمیت 10 افراد کو ہلاک کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular